“ورزش اور طوالت عمر: صحت مند زندگی کی راہوں پر، فٹنس کی کامیاب کہانی اور عمر کی لمبی دوڑ”
متحرک لوگوں کی عمر اور دل کی بیماریوں کا تعلق اگر متحرک لوگوں میں مذکورہ بالا تمام خوبیاں موجود ہوں، تو ان میں دل کے دورے کم پڑنے چاہئیں اور ان کی عمر بھی طویل ہونی چاہیے۔ منطقی طور پر ایسا ہونا چاہئے، اور شاید ایسا ہوتا بھی ہے۔ لیکن ابھی تک وسیع پیمانے کی…