محفوظات برائے ”Blog“ زمرہ
ایک پاؤنڈ فی ہفتہ وزن میں کمی
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

ایک پاؤنڈ چربی میں 3500 حرارے ہوتے ہیں۔ ایک دن میں ایک پونڈ چربی کم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو روزانہ اپنی خوراک کے مقابلے میں 3500 حرارے ا زیادہ خرچ کرنے ہوں گے۔ اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ آپ کھا ئیں کچھ نہ لیکن کام گھوڑے کی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پہلے اپنے لئے ایک مستقل وزن چن لیں
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

آپ سے کپڑوں کا سائز اور ان کی جسم سے موزونیت اس بات کا فیصلہ کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں کہ آپ موٹے ہیں یا نہیں۔ لیکن روز مرہ بنیاد پر ایسا نہیں ہو سکتا۔ اس کے لئے آپ کو پھر وزن کی مشین سے رجوع کرنا پڑے گا خواہ وہ کتنی ہی نامکمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پتلے ہونے سے قبل موٹے تو ہوں
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

جب لوگ زائد وزن کے ہاتھوں پریشان ہو کر میرے پاس آتے ہیں تو میں انہیں ہمیشہ یہی کہتا ہوں کہ میرا پروگرام آئندہ سوموار سے شروع ہوگا ۔ لہذا اس وقت تک انہیں کھانے پینے کی آزادی ہے کیونکہ پروگرام سے پہلے کھانے پینے پر پابندی کا کوئی جواز نہیں۔ میں جان بوجھ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

آپ 7 بجے ناشتے ، دو پہر کو لنچ اور 8 بجے رات کے کھانے کے عادی ہو سکتے ہیں۔ ان میں سے اگر ایک کھانا بھی رہ جائے تو نا خوشگوار اور تلخ سا محسوس ہوگا ۔ نیند اور ورزش کے معاملے میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو روزانہ کوئی کھیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
متوازن خوراک کا انتخاب”
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

خوراک کے معاملے میں رنگا رنگ اجزا کے اجتماع ( تنوع) سے ہی زندگی کا صحیح لطف عبارت ہے۔ اور اس سلسلے میں کسی کے قسم کے طعام کو یکسر نکال دینا غیر مناسب ہے۔ یہ ایک مخصوص طعام پر زیادہ انحصار سے ملنے والے فائدے کی نسبت زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فاقہ کشی کے بھیانک نتائج
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

زیادہ عرصہ نہیں ہوا میرے ایک دوست کی بیوی نے کافی سوچ بچار کے بعد اپنا وزن 15 پاؤنڈ کم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس نے اپنا مقصد جلد از جلد حاصل کرنے کے لئے کا کھان پیا بالکل کم کر دیا اور صرف طاقت کی ان گولیوں پر تکیہ کر لیا جو اس کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فٹنس کا جدید معیار
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

مردوں میں کمر اور عورتوں میں ایک انچ کی چنکی موٹا پا در اصل وزن بڑھنے کا نہیں بلکہ چربی بڑھنے کا نام ہے۔ اس لیے عرف عام میں دونوں کو جو ایک سمجھا جاتا ہے وہ غلط ہے ۔ بڑے پٹھوں سے وزن میں اضافہ تو ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی بعیدار قیاس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جو کچھ وزن کی مشین نہیں بتاتی
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

جب آپ مشین پر اپنا وزن کرتے ہیں تو صرف وزن کے بارے میں ہی جان پاتے ہیں اور آپ کو جسم کے اندر موجود چربی کا کچھ پتہ نہیں لگتا۔ ستم ظریفی اسطرح بھی ہوتی ہے کہ وزن کم ہورہا ہوتا ہے مگر چربی بڑھ رہی ہوتی ہے ۔ اس تھلیوں کو اس کرشمے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
موٹاپے کی روک تھام
Bilal Hassan نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.

فرض کریں وہ اوسط شخص آپ ہیں اور 100 حراروں کے فرق کا توازن اپنے حق صرف دو دنوں میں یا تو اپنی سے 100 حرارے کم کرلیں ( کافی کا ایک کپ جس میں چینی اور ملائی ملی ہوئی ہو یا ایک اونس پنیر ) یا ان 100 فالتو حراروں کو ورزش کے ذریعہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ذاتی دیکھ بھال کے معاملے میں جتنا اوٹ پٹانگ رویہ، وزن کم کرنے سے برتا گیا ہے دو نا قابل فہم ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں موٹے اور کوتا لوگ جو غیر حقیقی تصورات میں اور مبتلا ہونے میں چند عطائیوں ، ڈاکٹروں ہنس کے نام ناد معلموں ، اور غذائی ماہروں کے ہاتھوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

You cannot copy content of this page