محفوظات برائے ”Blog“ زمرہ
کم از کم فٹنس کیسے پائیں
Bilal Hassan نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.

امریکی فضائیہت تعلق کے دوران مجھے اس بارے میں تحقیق کے لئے کہا گیا کہ فضائی ٹرانسپورٹ کے ہوا باز کیوں کم عمر پاتے ہیں اور ان کا پیشہ ورانہ دورانیہ بھی دوسرے تمام پیشوں کے مقابلے میں مختصر ہوتا ہے۔ اُس وقت تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ اس کا باعث فضائی ارتعاش، ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپ اپنی نبض کی حرکت کیسے گن سکتے ہیں
Bilal Hassan نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.

سب سے پہلے ایک ایسی بہترین جگہ کا انتخاب کریں جہاں آپ یہ ٹیسٹ کریں۔ اپنے آپ کو ایک منٹ چل کر ، سیڑھیاں چڑھ کر یا جیسے بھی چاہیں اتنا متحرک کریں کہ آپ کی نبض تیز چلنے لگے۔ اب درج ذیل مقامات میں سے ایک مقام چن لیں۔ (1)اپنے انگوٹھے کی جڑ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپ کی نبض کا ٹیسٹ
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

اب فٹ بن جانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ سب سے پہلے ہمیں پرتسلی کر لینی چاہیے کہ آپ کی مودہ حالت اس قابل ہے آپ کہ صحت کو متاثر کئے بغیر کسی فٹنس پروگرام پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں۔ مزید رائے آپ کا معالج دے سکتا ہے۔ اگر آپ نے پچھلے ایک سال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اس میں 10 دھڑکن فی منٹ کی کمی کے لئے آپ کو طویل ترین فاصلے کا ایتھلیٹ بننا ضروری نہیں۔ کوئی بھی ایسی ورزش جو آپ کے دل کی زائد کار کردگی میں تھوڑا اضافہ کردے، کافی ہے۔ اگر آپ نے ورزش بالکل نہیں کی تو بس تھوڑا سا متحرک ہو جانا بھی کارگر ثابت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

آرام کی حالت میں دل کی دھڑکن کم کرنے کا بہترین طریقہ، خلاف قیاس طور پر، اسے طویل ورزش کے دوران تیز تیز چلانا ہے۔ یہ مشقت دل کو مضبود بناتی ہے تا کہ آہستہ چل کر بھی وہ اپنا کام پورا کرلے۔ دل کی بی آہستہ دھڑکن، تربیت کا ضعف قلب کہلاتی ہے۔ طویل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

فٹنس سے نبض کا رشتہ بمشکل کوئی نیا موضوع ہے۔ ہوانگ تائی چین کا زرد شہنشاہ (2697 ق م تا 7 259 ق م) نے کہا دل اور نبض ایک ہی چیز ہیں ۔ جبکہ پلو نارک ” نے مورالیہ میں اسے ”ٹھیک رہنے کے لئے نصیحت“ لکھا۔ ہر شخص کو اپنی نبض سے واقف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپ کی نبض کے بارے میں ساری معلومات
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

اب تک ساری بحث فٹنس کے لئے درکار پیرونی عناصر کے بارے میں ہوئی ہے۔ آئیے ذرا جسم کے اندر کی طرف چلیں ۔ نبض کیا ہے؟ نبض ایک نہر ہے جو دل سے پیدا ہو کر اس کی ہر دھڑکن کے ساتھ تمام شریانوں سے گزرتی ہے۔ پر دھر کن کے اختتام پر کسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خلا بازوں کا پروگرام اور آپ
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

گو ہمارے حالات خلابازوں سے مختلف ہیں لیکن ورزش کی ضرورت یکساں ہے۔ دونوں کو فٹ رہنے کے لئے زائد فعالیت چاہیے اور خلا بازوں نے جس طریقے سے بالکل صحیح مقدار میں پوری ورزش کی یہی روش زمین پر رہتے ہوئے بھی اپنائی جاسکتی ہے۔ ایک خاص رفتار قلب پرورزش کر کے ایک عام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نبض کی رفتار کا پہلا تجربہ
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

نیشنل اکیڈمی آف سائنسز نے مجھے یہ ہم سونپی کہ یہ معلوم کیا جائے کہ برف پر فوجی مشقوں میں کس طرح اور کتنی انسانی توانائی خرچ ہوتی ہے۔ اصل میں ان دنوں امریکہ سوویت یونین کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کی تیاری کر رہا تھا جس کے وقوع پذیر ہونے کا خواہ جزوی طور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
رفتار قلب کی بنیاد پر ورزش کا نظریہ
Bilal Hassan نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.

یونائیٹڈ سٹیٹس پبلک ہیلتھ سروس کے سربراہ ڈاکٹر سیموئیل فوکس نے بڑی جانفشانی سے امریکہ کی مہلک بیماری یعنی دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی روک تھام میں ورزش کے کردار کا تعین کرنے کے لئے ملک بھر سے چیدہ چیدہ ڈاکٹروں اور ماہر بین ورزش کو جمع کیا جن میں، میں بھی شامل تھا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

You cannot copy content of this page