محفوظات بالحاظ مصنف
ہمارا فٹنس پروگرام نبض کے کنٹرول میں
Bilal Hassan نے Thursday، 16 May 2024 کو شائع کیا.

گو آرام کی حالت میں بھی نبض چلتی رہتی ہے تاہم ورزش کے دوران اس کی رفتار آپ کے بدن کی انفرادی ضرورت کے عین مطابق فٹنس پروگرام تجویز کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے نبض کی رفتار ہی آپ کی فٹنس کے معاملے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

دونوں مہک انتہا ئیں ہیں دراصل زندگی یکسانیت سے بہت جلد اکتا جاتی ہے اور اس میں خواہ تھوڑی ہی سہی، تبدیلی کی ضرور خواہشمند ہوتی ہے ہفتہ وار تعطیل کے پس پردہ یہی عصر کارفرما ہے بڑ ت مسلسل کام کرنے کے بعد ایک دن کام نہ کرنا ، طبعیت پر اخوشگوار اثر ڈالتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

تیس سال پہلے یہی سمجھا جاتا تھا لیکن آج نہیں ۔ اب ہم سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ اپنے بچوں کو بہت جاذب نظر بنائے بغیر بھی طاقتور بن سکتے ہیں ۔ بلکہ اس کے بر عکس یہ بھی ممکن ہے کہ خوبصورت اور نمایاں بچوں کے باوجود آپ اتنے طاقتور نہ ہوں یعنیبڑے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ورزش کے بعد فور اسویٹر پہن لیں۔
Bilal Hassan نے Wednesday، 15 May 2024 کو شائع کیا.

عمر رسیدہ لوگوں کی اس بہت عام نصیحت کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔ ورزش کرنے سے جسم تو پہلے ہی گرم ہو چکا ہوتا ہے۔ اب اس گرمی کو سویٹر کے ذریعے جسم میں تو برقرار رکھنے کا فائدہ؟ جہاں تک اس اندیشے کا تعلق ہے کہ ایسا نہ کرنے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پسینے سے جسم متناسب ہوتا ہے۔
Bilal Hassan نے Wednesday، 15 May 2024 کو شائع کیا.

اس سلسلے میں ٹینس کے ایک پیشہ ور کھلاڑی کی مثال دوں گا جونو مر کھلاڑیوں کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ اپنا وزن بھی کم کرنا چاہتا تھا۔ تربیت دیتے ہوئے وہ وارم اپ سوٹ پہنے رکھتا اور رفتہ رفتہ اسے میچوں میں بھی یہی سوٹ پہنے رکھنے کی عادت پڑ گئی۔ پھر یوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

زیادہ مناسب ہوگا کہ اس کی بجائے ٹھنڈے پانی سے نہا ئیں۔ میں ایک ایسے ایتھلیٹ کو جانتا ہوں جو مقابلے سے پہلے آرام اور سکون سے بیٹھا تربوز کھاتا رہتا ہے اور باری آنے پر جا کر اکثر و بیشتر مقابلہ جیت لیتا ہے۔ شاید یوں ست اور ڈھیلا دکھائی دے کر وہ اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

نیند کا نہ تو خیرہ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس پر مکمل دسترس حاصل کی جاسکتی ہے۔ آپ بارہ گھنٹے سوکر بھی آٹھ گھنٹے سونے کی نسبت بہتر محسوس نہیں کریں گے۔ آٹھ یا نو گھنٹے سے زیادہ بستر پر دراز رہنے کی صور میں آپ کو توانائی ملنا بند ہو جاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ہرگز ہرگز نہیں نمک کی گولی کھانا نہ کھانے سے کہیں نا مناسب ہے ۔ یہ درست ہے کہ زبر دست پسینہ آنے سے پٹھوں میں اکڑاؤ کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے ۔ جس کو رفع کرنے میں نمک مفید ہے۔ لیکن نمک کی گولی ایک ٹھوس چیز ہے جو معدے کی اندرونی جھلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فٹنس کے متعلق غلط تصورات
Bilal Hassan نے Wednesday، 15 May 2024 کو شائع کیا.

فٹنس کے متعلق غلط تصورات سب سے پہلے ایسے غلط تصورات سے چھٹکارا حاصل کریں جو خواہ مخواہ لوگوں کے ذہنوں پر چھائے ہوئے ہیں۔ اگر اپنے جسم کو سڈول اور متناسب بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو صحیح اور سائنسی بنیادوں پر رہنمائی کی ضرورت ہے نہ کہ بڑی بوڑھیوں اور من گھڑت تخیلات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ورزش کی اھمیت
Bilal Hassan نے Monday، 13 May 2024 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک ماہ تک بالکل کچھ نہ کرے تو اس کی جسمانی صلاحیتیں منفی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں؟ اور مکمل طور پر فٹ رہنے کے لیے ٹارزن جیسا غیر معمولی اور دیو مالائی جسم قطعی غیر ضروری ہے۔ تو پھر مکمل فٹ ہونے سے سائنسی طور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

You cannot copy content of this page