“بغیر پریشانی، خود کو ہلکان کئے بغیر مستقل وزن کم کرنے کے مؤثر طریقے: ایک مکمل رہنمائی”
ذاتی دیکھ بھال اور وزن کم کرنے کی حقیقت ذاتی دیکھ بھال کے معاملے میں اوٹ پٹانگ رویہ اور وزن کم کرنے کے لئے اختیار کردہ غیر حقیقی طریقے ناقابل فہم ہیں۔ دنیا بھر میں لاکھوں موٹے اور کوتا لوگ ایسے عطائیوں، ڈاکٹروں، نادان معلموں، اور غذائی ماہروں کے ہاتھوں میں کھلونہ بنے ہوئے ہیں…