محفوظات بالحاظ مصنف

فٹنس کا تین مختصر مرحلوں میں مکمل حصول” اب ہم جو کچھ بتائیں گے وہ مردوں اور عورتوں کے لئے یکساں مفید ہے، چونکہ ضروریات ایک جیسی ہیں تو ورزشیں بھی ایک جیسی ہونی چاہئیں ۔ عورتوں کو بھی اچھے پچھوں کی اتنی ہی ضرورت ہوتی ہے جتنی کہ مردوں کو ۔ اچھے پیچھے بنانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نبض کی تربیتی رفتار
Bilal Hassan نے Tuesday، 21 May 2024 کو شائع کیا.

 مثلاً اگر آپ کی عمر 40 سال ہے تو 220 میں سے 40 منہا کریں تو باقی 180 بچتا ہے۔ اسے 60 سے ضرب دیں تو 108 حاصل ہوا۔ اسے آسانی کے لئے 110 سمجھیں۔ میں یہ نہیں چاہتا کہ ہر وقت آپ نبض کی رفتار گنے کے تابع مہمل بنے رہیں۔ بلکہ اسے یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اوور لوڈ
Bilal Hassan نے Tuesday، 21 May 2024 کو شائع کیا.

ایک افسانوی شخصیت ”مائل کے بارے میں کہانی مشہور ہے کہ اس نے ایک نوزائیدہ بچھڑے کو اٹھالیا۔ اور پھر روزانہ جیسے جیسے بچھڑا بڑا ہوتا گیا وہ اسے اٹھا تا رہا کیونکہ ساتھ ساتھ مائکلو کی طاقت بھی بڑھتی رہی یہاں تک کہ جب وہ پورا بیل بن گیا تب بھی مائکلو اسے اٹھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ورزش کس وقت کی جائے
Bilal Hassan نے Tuesday، 21 May 2024 کو شائع کیا.

آپ جس وقت چاہیں کر سکتے ہیں۔ وقت کی کوئی پابندی نہیں۔ جو وقت بھی آپ کو مناسب محسوس ہو وہی صحیح ہے۔ صبح بیدار ہوتے ہی یا کسی بھی کھانے سے پہلے یا بعد کر سکتے ہیں۔ اگر ساتھ ساتھ آپ وزن کم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں تو بہترین وقت دو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

آپ آٹھ ہفتوں کے تین مرحلہ وار پروگرام کریں گے۔ پہلے مرحلے میں آپ بافتوں کو بڑھائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں قوتِ برداشت بڑھے گی اور تیسرے مرحلے میں جسمانی طاقت بڑھے گی۔ بلاشبہ پہلی ترجیح پچھوں کا حجم بڑھاتا ہے۔ وزن اٹھانے والوں کی اصطلاح میں اسے لحمیات بھر دینا کہا جاتا ہے۔ اصل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کم از کم فٹنس سے مکمل فٹنس تک پہنچنے کے لئے کچھ منصوبہ بندی اور مختلف ورزشیں باقاعدگی سے کرنے کی ضرورت ہے۔ اور ورزش اتنی شدت اور تواتر سے ہونی چاہیے کہ اس سے مزید فٹنس کی راہ پیدا ہو۔ ایک گھر یلو خاتون جو روزانہ اپنے جوڑوں کو حرکت دیتی، کچھ اٹھاتی، کھڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فٹ بننے کے مواقع تلاش کریں
Bilal Hassan نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.

زندگی گزرنے کے ایک اہم اصول یہ ہے کہ آپ اپنے جسم کو وہ کچھ کرنے سے مت روکیں جو وہ کرنا چاہتا ہو۔ مختلف اشیاء ایسی خریدیں جو آپ کو محنت مشقت سے یکسر دور نہ کر دیں۔ ہر چیز کو آسان بنا لینا اس کے استعمال کرنے والے کو کمزور کر ڈالتا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

 اب ہم جو کچھ آپ کو بتا ئیں گے اس میں ایک دن کا اب مکمل منظر نامہ ہے جس میں آپ کوئی بھی ورزش کئے بغیر ” کم از کم فٹس حاصل کر سکیں گے۔ “ جب آپ صبح سو کر اٹھیں تو خوب کھل کر زندگی کی بہترین جمائی اور انگڑائی لیں۔ اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
“جسمانی حرکت اور حرارے”
Bilal Hassan نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.

اب ذرا پانچویں ضرورت پر بھی بات ہو جائے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ہمیں جسمانی زوال سے محفوظ رہنے کے لئے تین سو حراروں کے برابر جسمانی حرکت کی ضرورت ہوتی ہے تو ہمارا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کس سے زیادہ تین سو؟ آئیے سب سے پہلے ہم اساسی مادہ حیات کی شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کم از کم فٹنس کے لئے پانچ کام
Bilal Hassan نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.

کم از کم فٹنس کے لئے پانچ کام (1) اعضا کو لچک دار بنانے والی ورزش بازوؤں کو آسان کی جانب زیادہ سے زیادہ اونچا کرنا، چھاتی کو دائیں بائیں حرکت دینا، کمر کو جھکاتا اور گرون کو ہر دوسمت موڑنا۔ (2) دن بھر میں مجموعی طور پر دو گھنٹے کھڑے رہنا۔ (3)کوئی وزنی شے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

You cannot copy content of this page