پھلوں کے خواص( سیب)

سیب پاکستان میں کثرت سے پیدا ہونے والا پھل ہے اور پاکستان میں اس کی اعلیٰ اقسام کی پیداوار ہوتی ہے مثلاً امری ، ملک شیرازی، گولڈن بہت مشہور ہیں۔ ہر قسم کا سیب لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ یورپ امریکہ اور بہت سے ممالک میں سیب کی کاشت ہوتی ہے۔ طب مشرق کے مطابق … Read more

پھلوں کے خواص( آم )

پاکستان اور بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور کھایا جانے والا پھل آم ہے۔ برسات میں پھیلنے والا یہ خوش ذائقہ خوشنما اور صحت بخش پھل آم امیر وغریب سب ہی کو یکساں طور پر پسند ہے اور یہ بات بالکل درست ہے کہ آم ہی ایسا پھل ہے ہے دنیا بھر میں سب … Read more

پھلوں کے خواص( انگور )

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں کیا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں اسے عنب کے نام سے گیارہ مختلف آیات میں ذکر کیا گیا ہے۔ یہ پھل بہت ہی لذیذ غذائیت سے بھر پور اور آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے۔ انسانی صحت وقوت کی بحالی کیلئے انگور قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ … Read more

پھلوں کے خواص ( انار )

انار کا نام قرآن مجید میں تیسری بار سورہ رحمن کی آیت ۶۸، ۶۹ میں آیا ہے۔ انار کوعربی میں رمان اردو، پنجابی، فارسی میں انار گجراتی میں دادم، بنگالی میں داڑم اور انگریزی میں Pomegranate کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انار بہت ہی لذیذ اور بجدار پھل ہے۔ یہ مفرح، مسکن اور … Read more

کم مقدار میں غذا کھانے کا طریقه

 اپنی عقل و فہم سے خوراک کی مقدار مقرر کریں جتنی خوراک کھانی ہو اتنی ہی پلیٹ میں ڈال لیجئے۔ خوراک کو تبرک سمجھ کر کھانا چاہئے اور تبرک دوبارہ نہیں لیا جاتا۔ اس طرح خوراک کی مقدار مقرر ہو جائے گی۔ و کھانا کھاتے وقت دایاں گھٹنا کھڑا رکھیں اور بایاں بچھا لینا چاہئے … Read more

پھلوں کے شفا بخش اجزاء

قدرت نے ہمیں کچھ ایسے پھل عطیہ کے طور پر بخشے ہیں جو مخصوص امراض کا بھر پور مقابلہ کرتے ہیں اور ان خاص امراض کو بھاگ جانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھنی چاہئے کہ جب کسی پھل سے کسی خاص بیماری کا علاج شروع کیا جائے تو اس … Read more

پھل بطور دوا

جسم انسانی میں تیزاب اور الکلی کا توازن برقرار رکھنے کیلئے پھل نہایت کارآمد ہیں۔ پھل جسم میں موجودان زہر یلے فاسد مادوں کو کم کرتے ہیں اور غیر صحت مند مادوں کے اخراج کا نظام تقویت پاتا ہے۔ پھلوں سے جسم کو درکار فطری شکر، وٹامنز اور معدنیات میسر آتی ہے۔ دنیا کے معروف … Read more

پھلوں کی اھمیت

خوراک کی سب سے قدیم اور جانی پہچانی شکل پھل ہے۔ پھلوں میں قدرت نے وہ تمام اجزاء غذا یکجا کر دیئے ہیں جن کی انسانی صحت کو برقرار رکھنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں وٹامنز معدنیات اور انزائمنر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جن لوگوں کی غذا پھل ہیں ان کی … Read more

انڈ اور شہد

انڈا انڈا دنیا میں ایک مقبول غذا کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ توانائی بخش غذا ہے۔ اس میں وہ سب کچھ موجود ہے جو جسم کی ساخت اور اس کے نشو ونما کیلئے ضروری ہے۔ غذائی اجزاء اور وٹامنز  انڈے میں حسب ذیل غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ سوڈیم 58 ملی گرام لحمیات 12.8 گرام، حیاتین … Read more

خوراک کی متوازن مقدار کیا هے ؟

ایک حدیث پاک میں فرمایا گیا، مومن ایک آنت سے کھاتا ہے اور کافرسات آنتوں سے کھاتا ہے۔ مزید فرمایا کمر کو سیدھار کھنے کیلئے ابن آدم کو چند لقمے کافی ہیں اگر لازماً کھانا ہی پڑے تو معدہ میں ایک تہائی کھانا، ایک تہائی پانی اور ایک حصہ (ہوا) سانس کیلئے خالی رکھو۔ ذکورہ بالا … Read more

You cannot copy content of this page